Blog
Books
Search Hadith

اونٹ کے پیشاب کا بیان

۔ (۴۶۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ فقَالَ (یَعْنِی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم): ((اِذَا وَجَدَ أَحَدُکُمْ ذٰلِکَ فَلْیَنْضَحْ فَرْجَہُ ویَتَوَضَّأْ وُضُوْئَ ہُ لِلصَّلٰوۃِ)) (مسند أحمد: ۲۴۳۳۰)

۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اس چیز کو پا لے تو وہ اپنے شرمگاہ پر پانی چھڑک لے یعنی اس کو دھو لے اور نماز والا وضو کر لے۔
Haidth Number: 463
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available