Blog
Books
Search Hadith

قربانی، اس پر ابھارنااور اس کی فضیلت اور حکم

۔ (۴۶۵۰)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ وَجَدَ سَعَۃً فَلَمْ یُضَحِّ، فَلَا یَقْرَبَنَّ مُصَلاَّنَا۔)) (مسند احمد: ۸۲۵۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے وسعت ہونے کے باوجود قربانی نہیں کی، وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔
Haidth Number: 4650
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن عیاش ضعیف یعتبر بہ، وقد اضطرب فیہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۱۲۳(انظر: ۸۲۷۳)

Wazahat

فوائد:… یہ زجر و توبیخ کا ایک اندازہ ہے، وگرنہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مراد یہ نہیں ہے کہ نمازِ عید کی صحت قربانی پر موقوف ہے۔