Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اپنی ذات، اہل بیت اور اپنی امت کے فقراء کی طرف سے قربانیاں

۔ (۴۶۵۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، أَنَّ النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَنْحَرُ یَوْمَ الَأَضْحٰی بِالْمَدِیْنَۃِ، قَالَ: وَکَانَ إِذَا لَمْ یَنْحَرْ ذَبَحَ۔ (مسند احمد: ۶۴۰۱)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ منورہ میں عید الاضحی والے دن نحر کرتے تھے، اگر نحر نہ کرتے تو ذبح کرتے تھے۔
Haidth Number: 4659
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۵۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۷/ ۲۱۳، وأخرج البخاری: ۵۵۵۲ عن نافع عن ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اخبرہ ، قال: کان رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یذبح وینحر بالمصلی (انظر: ۶۴۰۱)

Wazahat

فوائد:… صحیح بخاری کی روایت کا ترجمہ یہ ہے: سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید گاہ میں ذبح اور نحر کرتے تھے۔