Blog
Books
Search Hadith

منی کا بیان

۔ (۴۶۷)۔وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَسْلُتُ الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِہِ بِعِرْقِ الْاِذْخِرِ ثُمَّ یُصَلِّی فِیْہِ وَیَحُتُّہُ مِنْ ثَوْبِہِ یَابِسًا ثُمَّ یُصَلِّی فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۵۸۷)

سیدہ عائشہؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اپنے کپڑے سے تر منی کو اذخر گھاس کے تنکے سے صاف کر کے اس میں نماز پڑھتے تھے اور خشک منی کو کھرچ کر اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔
Haidth Number: 467
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۷) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: بعرق الاذخر وھذا اسناد منقطع، عبد اللہ بن عبید لم یسمع من عائشۃ ؓ۔ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۲۹۴، والبیھقی: ۲/ ۴۱۸ (انظر: ۲۶۰۵۹)

Wazahat

Not Available