Blog
Books
Search Hadith

جانور کی اس عمر کا بیان جو قربانی میں کفایت کرتی ہے

۔ (۴۶۷۳)۔ عَنْ أُمِّ بِلالٍ ابْنَۃِ ھِلَالٍ، عَنْ أَبِیْھَا، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یَجُوْزُ الْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ أُضْحِیَّۃً۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۱۳)

۔ سیدام بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اپنے باپ سیدنا ہلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بھیڑ نسل کے جذعہ کی قربانی درست ہے۔
Haidth Number: 4673
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۷۳) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

فوائد:… اس باب کی احادیث سے معلوم ہوا کہ دو دانتے جانور کی قربانی کا اہتمام کرنا چاہیے، ہاں بھیڑ نسل کا جذعہ بھی کفایت کر جاتا ہے، مزید تفصیل کے لیے اس باب کی پہلی حدیث کی شرح ملاحظہ ہو۔