Blog
Books
Search Hadith

ان جانوروں کا بیان کہ عیب کی وجہ سے جن کی قربانی نہیں کی جا سکتی اور جن کی قربانی مکروہ ہے اور جن کی مستحبّ ہے

۔ (۴۶۷۹)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ، خَیْرٌ مِنَ السَّیِّدِ مِنَ الْمَعْزِ۔)) قَالَ دَاوُدُ: السَّیِّدُ الْجَلِیْلُ۔ (مسند احمد: ۹۲۱۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بھیڑ نسل کا جذعہ بکری نسل کے سید سے بہتر ہے۔ داود نے کہا: سید سے مراد جلیل (اچھا بھلا جانور) ہے۔
Haidth Number: 4679
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۷۹) اسنادہ ضعیف لضعف ابی ثفال، أخرجہ الحاکم: ۴/۲۲۷، والبیھقی: ۹/ ۲۷۱(انظر: ۹۲۲۷)

Wazahat

Not Available