Blog
Books
Search Hadith

خصی جانور کی قربانی کرنا

۔ (۴۶۸۲)۔ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ)، عَنْ أَبِیْہِ، قَالَ: ضَحّٰی رَسُوْلُ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِکَبْشْیْنِ، جَذَعَیْنِ، خَصِیَّیْنِ۔ (مسند أحمد: ۲۲۰۵۷)

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو دنبوں کی قربانی کی، وہ دونوں جذعے اور خصی تھے۔
Haidth Number: 4682
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۸۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن، ویعلی بن النعمان فی عداد المجھولین (انظر: ۲۱۷۱۴)

Wazahat

فوائد:… اگرچہ جانور کا خصی ہونا عیب تو ہے، لیکن قربانی کے سلسلے میں یہ عیب معتبر نہیں ہے۔