Blog
Books
Search Hadith

منی کا بیان

۔ (۴۶۹) (وَمِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔ عَنِ الْأَسْوَدِ (أَیْضًا) عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کُنْتُ أَفْرُکُہُ مِنْ ثَوْبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم، فَاِذَا رَأَیْتَہُ فَاغْسِلْہُ فِاِنْ خَفِیَ عَلَیْکَ فَارْشُشْہُ۔ (مسند أحمد: ۲۵۱۶۶)

۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے کپڑے سے منی کو کھرچتی تھی، پس تو جب اس کو دیکھ لے تو اس کو دھو ڈال اور اگر پتہ نہ چلے تو چھینٹے مار دے۔
Haidth Number: 469
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۸۸(انظر: ۲۴۶۵۹)

Wazahat

Not Available