Blog
Books
Search Hadith

اونٹ کا دس افراد کو، گائے کا سات افراد کو اور ایک بکری کا ایک گھر والوں کو بطورِ قربانی کفایت کرنا

۔ (۴۶۸۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِي سَفَرٍ، فَحَضَرَ النَّحْرُ، فَذَبَحْنَا الْبَقَرَۃَ عَنْ سَبْعَۃٍ، وَ الْبَعِیْرَ عَنْ عَشَرَۃٍ۔ (مسند أحمد: ۲۴۸۴)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ سفر میں تھے کہ عید الاضحی کا موقع آگیا، پس ہم نے سات افراد کی طرف سے گائے اور دس افراد کی طرف اونٹ ذبح کیا۔
Haidth Number: 4684
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۸۴) صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۱۳۱، والترمذی: ۹۰۵، ۱۵۰۱(انظر: ۲۴۸۴)

Wazahat

فوائد:… حدیث نمبر (۴۶۱۹) میں اس مسئلہ کی وضاحت ہو چکی ہے۔