Blog
Books
Search Hadith

ذبح کے وقت کا بیان

۔ (۴۶۹۸)۔ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُلُّ أَیَّامِ التَّشْرِیْقِ ذَبْحٌ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۸۷۳)

۔ سیدنا جبیر بن مطعم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سارے ایام تشریق ذبح کے دن ہیں۔
Haidth Number: 4698
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۶۹۸) حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ البزار: ۱۱۲۶، وابن حبان: ۳۸۵۴، والبیھقی: ۹/۲۹۵ (انظر: ۱۶۷۵۲)

Wazahat

فوائد:… امام البانی ‌رحمتہ ‌اللہ ‌علیہ ‌ نے (سلسلہ صحیحہ: ۲۴۷۶) میں اس حدیث کے طرق و شواہد پر عمدہ اور مفصل بحث کی ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث سیدنا جبیر بن مطعم، سیدنا ابو سعید خدری یا سیدناابوہریرہ اور ایک اور صحابی ٔ رسول سے مروی ہے۔