Blog
Books
Search Hadith

منی کا بیان

۔ (۴۷۱)۔عَنْ قَیْسِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ سُوَائَ ۃَ عَنْ عَائِشَۃَ(ؓ) فِیْمَا یَفِیْضُ بَیْنَ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِہِ مِنَ الْمَائِ، قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُبُّ الْمَائَ عَلَی الْمَائِ۔

بنو سواء ہ کے ایک آدمی نے کہا کہ میاں بیوی (کے جماع) کے دوران جو منی کا پانی بہہ جاتا ہے، اس کے بارے میں سیدہ عائشہ ؓ نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ منی کے پانی پر پانی بہا دیتے تھے۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۱۶)
Haidth Number: 471
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الرجل من بنی سواء ۃ ولضعف شریک بن عبد اللہ النخعی۔ أخرجہ ابوداود: ۲۵۷ (انظر: ۲۵۲۰۱)

Wazahat

Not Available