Blog
Books
Search Hadith

فرع اور عتیرہ کے حکم اور ان سے نہی کا بیان

۔ (۴۷۲۲)۔ عَنْ مِخْنَفِ بْنِ سُلَیْمٍ بِنَحْوِہِ، فَقَالَ: ((یَا أَیُّھَا النَّاسُ، إِنَّ عَلٰی أَھْلِ کُلِّ بَیْتٍ فِيْ کُلِّ عَامٍ أُضحِیَّۃً وَ عَتِیْرَۃً، أَتَدْرُوْنَ مَا الْعَتِیْرَۃُ؟ ھِيَ الَّتِي یُسَمِّیھَا النَّاسُ الرَّجَبِیَّۃَ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۰۱۱)

۔ سیدنا مخنف بن سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: اے لوگو! بیشک ہر سال ہر گھر والوں پر قربانی اور عتیرہ ہے، کیا تم جانتے ہو کہ عتیرہ ہوتا کیا ہے؟ یہی جس کو لوگ رجبیہ کہتے ہیں۔
Haidth Number: 4722
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۲۲) حسن لغیرہ ، أخرجہ أبوداود: ۲۷۸۸، ابن ماجہ: ۳۱۲۵، والترمذی: ۱۵۱۸(انظر: ۲۰۷۳۱)

Wazahat

Not Available