Blog
Books
Search Hadith

فرع اور عتیرہ کے حکم اور ان سے نہی کا بیان

۔ (۴۷۲۶)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لا عَتِیْرَۃَ فِي الإسْلَامِ، وَ لا فَرَعَ۔)) (مسند أحمد: ۷۱۳۵)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسلام میں عتیرہ ہے نہ فرع۔
Haidth Number: 4726
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۲۶) تخریج:أخرجہ البخاری: ۵۴۷۴، ومسلم: ۱۹۷۶ (انظر: ۷۱۳۵)

Wazahat

Not Available