Blog
Books
Search Hadith

بچے اور بچی کی طرف سے عقیقہ کرنے کا حکم

۔ (۴۷۲۹)۔ عَنْ أُمِّ بَنِيْ کُرْزٍ الْکَعْبِیَّۃِ: أَنَّھَا سَأَلَتْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْعَقِیْقَۃِ؟ فَقَالَ: ((عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ، وَ عَنِ الجَارِیَۃِ شَاۃٌ۔)) قُلْتُ لِعَطَائٍ: مَا الْمُکَافَأَتَانِ؟ قَالَ: الْمِثْلَانِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۹۱۶)

۔ سیدہ ام بنی کرز کعبیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بچے کی طرف سے ایک جیسی دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ راوی کہتاہے: میں نے عطاء سے کہا: الْمُکَافَأَتَان سے کیا مراد ہے؟ انھوں نے کہا: ایک جیسی۔
Haidth Number: 4729
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۲۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۸۳۵،و ابن ماجہ: ۳۱۶۲،والنسائی: ۷/ ۱۶۴ (انظر: ۲۷۳۷۲)

Wazahat

Not Available