Blog
Books
Search Hadith

بچے اور بچی کی طرف سے عقیقہ کرنے کا حکم

۔ (۴۷۳۰)۔ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ یَزِیْدَ، عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْعَقِیْقَۃُ حَقٌّ عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ، وَ عَنِ الْجَارِیَۃِ شَاۃٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۸۱۳۴)

۔ سیدہ اسماء بنت ِ یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عقیقہ حق ہے، بچے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہو گی۔
Haidth Number: 4730
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۳۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۴۶۱ (انظر: ۲۷۵۸۲)

Wazahat

Not Available