Blog
Books
Search Hadith

عقیقہ کا وقت، بچے کا نام رکھنا، اس کو سر مونڈنا اور اس کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی کا صدقہ کرنا

۔ (۴۷۳۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَن النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ مِثْلُہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: وَ یُسَمّٰی، قَالَ ھَمَّامٌ فِيْ حَدِیْثِہِ: وَ رَاجَعْنَاہُ: وَیُدَمّٰی، قَالَ ھَمَّامٌ: فَکَانَ قَتَادَۃُ یَصِفُ الدَّمَ فَیَقُوْلُ: إِذَا ذَبَحَ الْعَقِیْقَۃَ، تُؤْخَذُ صُوْفَۃٌ، فَتُسْتَقْبَلُ أَوْدَاجُ الذَّبیحَۃِ، ثُمَّ تُوْضَعُ عَلَی یَافُوخِ الصَّبِيِّ، حَتَّی إِذَا سَالَ غُسِلَ رَأْسُہُ،ثُمَّ حُلِقَ بَعْدُ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۵۷) (۴۷۳۹)۔ عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہ بْنِ أَبِيْ رَافِعٍ، عَنْ أَبِیْہِ، قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَذَّنَ فِي أُذُنَيِ الْحَسَنِ حِیْنَ وَ لَدَتْہُ فَاطِمَۃُ بِالصَّلَاۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۴۳۷۱)

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مذکورہ بالا روایت کی طرح ہی ہے، البتہ اس میں وَیُسَمّٰی کے الفاظ ہیں، جبکہ ہمام کی روایت میں وَیُدَمّٰی کے الفاظ ہیں، اور قتادہ راوی اس خون کی یہ کیفیت بیان کرتے تھے: جب آدمی عقیقہ کے جانور کو ذبح کرے گا تو روئی کا ٹکڑا لے کر ذبیحہ کی رگوں کے سامنے رکھا جائے گا، پھر اس کو بچے کی چوٹی پر رکھا جائے گا، یہاں تک کہ خون بہے گا اور اس کو دھو کر سر کو مونڈ دیا جائے گا۔
Haidth Number: 4738
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۳۸) تخریج: اسنادہ صحیح، وانظر الحدیث السابق

Wazahat

فوائد:… سوال یہ ہے کہ ان احادیث میں وَیُسَمّٰی کے الفاظ ہیں یا وَیُدَمّٰی کے، اول الذکر کا معنی نام رکھنا ہے اور مؤخر الذکر کا معنی سر کو خون آلود کرنا ہے۔