Blog
Books
Search Hadith

مسلمان زندہ ہو یا مردہ، اس کے طاہر ہونے کا بیان

۔ (۴۷۵)۔ عَنْ أَبِیْ وَائِلٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِِؓأَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَقِیَہُ فِیْ بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِیْنَۃِ فَأَہْوٰی اِلَیْہِ،قَالَ: قُلْتُ: اِنِّیْ جُنُبٌ، قَالَ: (( اِنَّ الْمُؤْمِنَ لَا یَنْجُسُ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۶۵۳)

سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ مدینہ کے کسی راستے میں اس کو ملے، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس کی طرف جھکے تو اس نے کہا: میں تو جنابت کی حالت میں ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک مؤمن ناپاک نہیں ہوتا۔
Haidth Number: 475
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۷۲ (انظر: ۲۳۲۶۴)

Wazahat

Not Available