Blog
Books
Search Hadith

حسین نام رکھنے کی رغبت دلانا اور بعض فرشتوں کے ناموں کا بیان

۔ (۴۷۴۸)۔ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّکُمْ تُدْعَوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بِأَسْمَائِکُمْ، وَ أَسْمَائِ آبائِکُمْ، فحَسِّنُوا أَسْمَائَ کُمْ)) (مسند أحمد: ۲۲۰۳۵)

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک قیامت کے دن تم کو تمہارے ناموں اور تمہارے باپوں کے ناموں کے ساتھ پکارا جائے گا، اس لیے اپنے اچھے نام رکھا کرو۔
Haidth Number: 4748
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۴۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، فان عبدا للہ بن ابی زکریا لم یسمع من ابی الدردائ، أخرجہ أبوداود: ۴۹۴۸(انظر: ۲۱۶۹۳)

Wazahat

فوائد:… یہ بات درست ہے کہ اچھے نام کا انتخاب کرنا چاہیے۔