Blog
Books
Search Hadith

وہ افراد جن کے نام نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رکھے اور وہ افراد کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی مصلحت کی وجہ سے جن کے نام تبدیل کیے

۔ (۴۷۶۵)۔ عَنْ رَجُلٍ مِنَ جُھَیْنَۃَ، قَالَ: سَمِعَہُ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ ھُوَ یَقُوْلُ: یَا حَرَامُ، فَقَالَ: ((یَا حَلالُ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۹۵۹)

۔ جہینہ قبیلے کا ایک بندہ بیان کرتا ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو یوں آواز دیتے ہوئے سنا: اے حرام!، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے حلال۔
Haidth Number: 4765
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۶۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو اسحاق السبیعی لم یثبت سماعہ من الرجل من جھینۃ، أخرجہ الحاکم: ۲/۱۰۸، وابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۵۰۳ (انظر: ۱۵۸۶۵)

Wazahat

Not Available