Blog
Books
Search Hadith

جن جانداروں میں بہنے والا خون نہ ہو،ان کی طہارت کا بیان، وہ زندہ ہوںیا مردہ

۔ (۴۷۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِیْ شَرَابِ أَحَدِ کُمْ فَلْیَغْمِسْہُ کُلَّہُ ثُمَّ لِیَطْرَحْہُ، فَاِنَّ فِیْ أَحَدِ جَنَاحَیْہِ شِفَائً وَفِی الْآخَرِ دَائً۔)) (مسند أحمد: ۹۱۵۷)

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کسی کے مشروب میں مکھی گر جائے تو وہ اس کو مکمل طور پر ڈبو کر پھینک دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں شفا ہے اور دوسرے میں بیماری ہے۔
Haidth Number: 478
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available