Blog
Books
Search Hadith

حرام اور مکروہ نام

۔ (۴۷۸۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: نَھَی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ تُسَمِّيَ رَقِیْقَکَ أَرْبَعَۃَ أَسْمَائٍ، أَفْلَحَ، وَ یَسَارًا، وَ نَافِعًا، وَرَبَاحًا۔ (مسند أحمد: ۲۰۴۰۰)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ تو اپنے بچے کا نام ان چار ناموں میں سے رکھے، افلح، یسار، نافع اور رباح۔
Haidth Number: 4781
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۸۱) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول۔

Wazahat

فوائد:… ان ناموں کے معانی یہ ہیں: رباح: نفع۔ افلح: فلاح پانے والا۔ یسار: خوشحالی۔ نجیح: کامیاب ہونے والا۔