Blog
Books
Search Hadith

جن جانداروں میں بہنے والا خون نہ ہو،ان کی طہارت کا بیان، وہ زندہ ہوںیا مردہ

۔ (۴۷۹)۔ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلمقَالَ: ((اِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِیْ طَعَامِ أَحَدِکُمْ فَامْقُلُوْہُ)) (مسند أحمد: ۱۱۲۰۷)

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کسی کے کھانے میں مکھی گر جائے تو وہ اس کو اس میں ڈبو دے۔
Haidth Number: 479
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۹) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۷۸، وابن ماجہ: ۳۵۰۴(انظر: ۱۱۱۸۹)

Wazahat

فوائد:…امام شوکانی نے کہا: ان احادیث سے یہ استدلال کیا گیا ہے کہ مائے قلیل ایسی چیز کے مر جانے سے نجس نہیں ہوتا، جس کا بہنے والا خون نہ ہو، کیونکہ ان احادیث میں موت و حیات کی کوئی تفصیل بیان نہیں کی گئی۔