Blog
Books
Search Hadith

جہاد، رباط اور مجاہدین کی فضیلت جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

۔ (۴۷۸۳)۔ عَنْ أَبِيْ ذَرٍّ، قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہ، أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((إِیْمَانٌ بِاللّٰہِ تَعَالٰی، وَ جِھَادٌ فِيْ سَبِیْلِہِ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۶۵۷)

۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا عمل افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا۔
Haidth Number: 4783
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۸۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۱۸، ومسلم: ۸۴(انظر: ۲۱۳۳۱)

Wazahat

Not Available