Blog
Books
Search Hadith

جہاد، رباط اور مجاہدین کی فضیلت جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

۔ (۴۷۸۷)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لِکُلِّ نَبِيٍّ رَھْبَانِیَّۃٌ وَ رَھْبَانِیَّۃُ ھٰذِہِ الْأُمَّۃِ الْجِھَادُ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۸۴۴)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر نبی کی رہبانیت ہے اور اس امت کی رہبانیت جہاد فی سبیل اللہ ہے۔
Haidth Number: 4787
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۸۷) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف زید العمی، وقد اعِلّ بالارسال، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۲۹۵ (انظر: ۱۳۸۰۷)

Wazahat

فوائد:… رہبانیت: دنیا اور علائق دنیا سے منقطع ہو کر کسی جنگل، صحراء میں اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مگن ہو جانا۔ نصرانیوں نے یہ رسم نکالی تھی، جسے اسلام نے غلط قرار دیا۔