Blog
Books
Search Hadith

جہاد، رباط اور مجاہدین کی فضیلت جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

۔ (۴۷۹۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((قَفْلَۃٌ کَغَزْوَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۶۶۲۵)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہاد سے واپسی بھی جہاد کی طرح ہی ہے۔
Haidth Number: 4791
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۹۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۴۸۷(انظر: ۶۶۲۵)

Wazahat

Not Available