Blog
Books
Search Hadith

جہاد کا واجب ہونا اور اس کی رغبت دلانا

۔ (۴۷۹۶)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْجِھَادُ عَمُوْدُ الإسْلامِ وَ ذُرْوَۃُ سَنَامِہِ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۳۹۷)

۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہاد اسلام کا ستون اور اس کے کوہان کی چوٹی ہے۔
Haidth Number: 4796
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۷۹۶) تخریج: اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، عطیۃ بن قیس لم یسمع من معاذ، وابو بکر بن عبد اللہ ضعیف، وقد اخطا فی متنہ وصوابہ الصلاۃ عمود الاسلام، والجھاد ذروۃ سنامہ۔ ، أخرجہ البزار: ۲۶۵۱ (انظر: ۲۲۰۴۷)

Wazahat

فوائد:… یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ صحیح ہے: ((الصَّلَاۃُ عُمُوْدُ الاِسْلَامِ، وَالْجِھَادُ ذِرْوَۃُ سَنَامِہِ۔‘)) … نماز اسلام کا ستون ہے اور جہاد اس کے کوہان کی چوٹی ہے۔