Blog
Books
Search Hadith

مجاہد کی اعانت، اس کو تیار کرنے، اس کے اہل و عیال کا جانشیں بننے اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت

۔ (۴۸۵۹)۔ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ بَعَثَ اِلٰی بَنِیْ لِحْیَانِ لِیَخْرُجَ مِنْ کُلِّ رَجُلَیْنِ رَجُلٌ، ثُمَّ قَالَ لِلْقَاعِدِ: ((أَیُّکُمْ خَلَفَ الْخَارِجَ فِیْ أَہْلِہٖ وَمَالِہٖ بِخَیْرٍ کَانَ لَہٗ مِثْلُ نِصْفِ أَجْرِ الْخَارِجِ۔)) (مسند أحمد: ۱۱۱۲۶)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بنو لحیان کی طرف یہ پیغام بھیجا کہ ہر دو آدمیوں میں ایک آدمی نکلے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پیچھے رہنے والے آدمیوں سے فرمایا: تم میں جو آدمی نکلنے والے مجاہد کے اہل و مال میں خیر و بھلائی کے ساتھ جانشیں بنے گا، اس کے لیے نکلنے والے کے نصف اجر کے برابر ثواب ہو گا۔
Haidth Number: 4859
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۸۵۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۸۹۶(انظر: ۱۱۱۱۰)

Wazahat

Not Available