Blog
Books
Search Hadith

شہداء کی فضیلت

۔ (۴۸۷۸)۔ (وَعَنْہٗ أَیْضًا) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا یَجِدُ الشَّہِیْدُ مِنْ مَسِّ الْقَتْلِ اِلَّا کَمَا یَجِدُ أَحَدُکُمْ مَسَّ الْقَرْصَۃِ۔)) (مسند أحمد: ۷۹۴۰) (۴۸۷۸)۔ (وَعَنْہٗ أَیْضًا) أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا یَجِدُ الشَّہِیْدُ مِنْ مَسِّ الْقَتْلِ اِلَّا کَمَا یَجِدُ أَحَدُکُمْ مَسَّ الْقَرْصَۃِ۔)) (مسند أحمد: ۷۹۴۰)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شہید قتل کی ضرب سے کوئی تکلیف نہیں پاتا، مگر اتنی جنتی تم میں سے کوئی چٹکی یا ڈنک کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔
Haidth Number: 4878
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۸۷۸) اسنادہ قوی، أخرجہ النسائی:۶/ ۳۶، والترمذی: ۱۶۶۸، وابن ماجہ: ۲۸۰۲(انظر: ۷۹۵۳)

Wazahat

فوائد:… شہادت کی خوشی اور جذبۂ ایمان کی شدت قتل کی تکلیف کا احساس ختم کر دیتی ہے۔