Blog
Books
Search Hadith

شہداء کا جامع تذکرہ اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے علاوہ شہداء کی اقسام کا بیان

۔ (۴۹۰۴)۔ عَنْ حَفْصَۃَ قَالَتْ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، بِمَا مَاتَ ابْنُ أَبِیْ عَمْرَۃَ؟ فَقَالُوْا: بِالطَّاعُوْنِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلطَّاعُوْنُ شَہَادَۃٌ لِکُلِّ مُسْلِمٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۵۴۷)

۔ سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سوال کیا کہ ابن ابی عمروہ کیسے فوت ہوا ہے، انھوں نے کہا: طاعون کے سبب سے، پھر انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طاعون ہر مسلمان کی شہادت ہے۔
Haidth Number: 4904
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۰۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۳۰، ومسلم: ۱۹۱۶(انظر: ۱۲۵۱۹)

Wazahat

فوائد:… طاعون کیا ہے؟ اگلی حدیث کی شرح ملاحظہ ہو۔