Blog
Books
Search Hadith

اس آدمی کا بیان جو جہاد کا ارادہ کرے اور اس کے والدین زندہ ہوں

۔ (۴۹۲۳)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَسْتَضِیئُوْا بِنَارِ الْمُشْرِکِینَ، وَلَا تَنْقُشُوا خَوَاتِیمَکُمْ عَرَبِیًّا۔)) (مسند أحمد: ۱۱۹۷۶)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مشرکوں کی آگ سے روشنی حاصل نہ کرو اور اپنی انگوٹھیوں پر عربی نقش نہ بنواؤ۔
Haidth Number: 4923
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۲۳) اسنادہ ضعیف لجھالۃ الازھر بن راشد البصری، أخرجہ النسائی: ۸/ ۱۷۶ (انظر: ۱۱۹۵۴)

Wazahat

فوائد:… مشرکوں کی آگ سے روشنی حاصل نہ کرنی چاہیے تاکہ مسلمانوں پر ان کا کوئی احسان نہ ہو سکے، جبکہ مسلمان شرف و عزت والے ہیں۔