Blog
Books
Search Hadith

اس آدمی کا بیان جو جہاد کا ارادہ کرے اور اس کے والدین زندہ ہوں

۔ (۴۹۲۴)۔ عَنْ ذِی مِخْمَرٍ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((سَیُصَالِحُکُمْ الرُّومُ صُلْحًا آمِنًا، ثُمَّ تَغْزُونَ وَہُمْ عَدُوًّا، فَتُنْصَرُونَ وَتَسْلَمُونَ وَتَغْنَمُونَ۔)) الحدیث (مسند أحمد: ۱۶۹۵۰)

۔ صحابی ٔ رسول سیدنا ذی مخمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم عنقریب رومیوں سے امن والی صلح کرو گے، پھر تم اور وہ مل کر ایک دشمن سے لڑو گے، اور تمہاری مدد کی جائے گی اور تم سالم رہو گے اور مالِ غنیمت بھی حاصل کرو گے۔
Haidth Number: 4924
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۲۴) حدیث صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۷۶۷، ۴۲۹۲، وابن ماجہ: ۴۰۸۹(انظر: ۱۶۸۲۵)

Wazahat

فوائد:… یہ روایت مختصر ہے،مکمل حدیث یوں ہیں: