Blog
Books
Search Hadith

لڑائی میں دھوکہ دینے، توریہ کرنے، بات کو چھپانے اور جاسوسوں کو بھیجنے کے جواز کا بیان

۔ (۴۹۴۱)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ سَمَّی الْحَرْبَ خُدْعَۃً۔ (مسند أحمد: ۸۰۹۷)

۔ سیدنا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لڑائی کو دھوکے کا نام دیا ہے۔
Haidth Number: 4941
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۴۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۲۹، ومسلم: ۱۷۴۰(انظر: ۸۱۱۲)

Wazahat

Not Available