Blog
Books
Search Hadith

لڑائی میں دھوکہ دینے، توریہ کرنے، بات کو چھپانے اور جاسوسوں کو بھیجنے کے جواز کا بیان

۔ (۴۹۴۲)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْحَرْبُ خُدْعَۃٌ)) (مسند أحمد: ۱۳۳۷۵)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لڑائی دھوکہ ہے۔
Haidth Number: 4942
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۴۲) صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوعوانۃ: ۴/ ۸۱، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۶/ ۲۱۵ (انظر: ۱۳۳۴۲)

Wazahat

Not Available