Blog
Books
Search Hadith

سرایا اور جیوش کو ترتیب دینے اور جھنڈوں اور ان کے رنگوں کا اہتمام کرنے کا بیان

۔ (۴۹۴۹)۔ وَعَنْہُ فِیْ رِوَایَۃٍ اُخْرٰی: فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا ہُوَ غَاصٌّ بِالنَّاسِ، وَإِذَا رَایَۃٌ سَوْدَائُ تَخْفِقُ، فَقُلْتُ: مَا شَأْنُ النَّاسِ الْیَوْمَ؟ قَالُوْا: ہَذَا رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُرِیدُ أَنْ یَبْعَثَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ وَجْہًا۔ (مسند أحمد: ۱۶۰۵۰)

۔ (دوسری روایت) سیدنا حارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں مسجد میں داخل ہوا، وہ لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور ایک کالے رنگ کا جھنڈا لہرا رہا تھا، میں نے کہا: آج لوگوں کو کیا ہو گیا ہے؟ انھوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو جہاد کے لیے کسی طرف بھیجنا چاہتے ہیں۔
Haidth Number: 4949
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۴۹) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۱۵۹۵۴)

Wazahat

Not Available