Blog
Books
Search Hadith

سرایا اور جیوش کو ترتیب دینے اور جھنڈوں اور ان کے رنگوں کا اہتمام کرنے کا بیان

۔ (۴۹۵۰)۔ عن یُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ، مَوْلٰی مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: بَعَثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَی الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ، أَسْأَلُہُ عَنْ رَایَۃِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَا کَانَتْ؟ قَالَ: کَانَتْ سَوْدَائَ مُرَبَّعَۃً مِنْ نَمِرَۃٍ۔ (مسند أحمد: ۱۸۸۳۰)

۔ یونس بن عبید کہتے ہیں: محمد بن قاسم نے مجھے سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس بھیجا، تاکہ میں ان سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے جھنڈے کے بارے میں سوال کر سکوں کہ وہ کیسا تھا، انھوں نے کہا: وہ مربع شکل کا اور کالے رنگ کا دھاری دار تھا۔
Haidth Number: 4950
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۵۰) تخریج: حدیث حسن لغیرہ، أخرجہ أبوداود: ۴۴۵۷، والنسائی: ۶/ ۱۰۹(انظر: ۱۸۶۲۷)

Wazahat

فوائد:… جھنڈے کے بارے میں مزید روایات: