Blog
Books
Search Hadith

کافروں پر اچانک حملہ کرنے کا بیان، اگرچہ اس میں ان کے بچے قتل ہو جائیں

۔ (۴۹۸۹)۔ عَنْ سَلْمَۃَ بْنِ الْاَکْوَعِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: بَیَّتْنَا ھَوَازَنَ مَعَ اَبِیْ بَکْرِنِالصِّدِّیْقِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَکَانَ اَمَّرَہُ عَلَیْنَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسندأحمد:۱۶۶۱۱)

۔ سیدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے سیدنا ابو بکر صدیق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی قیادت میں ہوازن پر رات کو حملہ کیا تھا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو ہمارا امیر بنایا تھا۔
Haidth Number: 4989
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۹۸۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۵۵(انظر: ۱۶۴۹۷)

Wazahat

Not Available