Blog
Books
Search Hadith

فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان

۔ (۵۰۱۴)۔ (وَعَنْہٗ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا غَلَبَ قَوْمًا اَحَبَّ اَنْ یُّقِیْمَ بِعَرْصَتِھِمْ ثَلَاثًا، وَفِیْ لَفْظٍ: ثَلَاثَ لِیَالٍ۔ (مسند أحمد: ۱۶۴۶۸)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کسی قوم پر غالب آ جاتے تو پسند کرتے کہ ان کے کھلے میدان میں تین دن تک قیام کریں۔
Haidth Number: 5014
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۱۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

فوائد:… عَرْصَۃ اس کھلی جگہ کو کہتے ہیں، جہاں کوئی عمارت وغیرہ نہ ہو۔