Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ غنیمت کا حلال ہونانبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ کی امت کے خصائص میں سے ہے اور تقسیم سے قبل غنیمت سے متعلقہ احکام کاذکر

۔ (۵۰۲۲)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: کُنَّا مُحَاصِرِینَ قَصْرَ خَیْبَرَ، فَأَلْقٰی إِلَیْنَا رَجُلٌ جِرَابًا فِیہِ شَحْمٌ، فَذَہَبْتُ آخُذُہُ، فَرَأَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاسْتَحْیَیْتُ۔ (مسند أحمد: ۲۰۸۲۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے خیبر کے محل کا محاصرہ کیا ہوا تھا، ایک آدمی نے چربی کا مشکیزہ ہماری طرف پھینکا، میں اس کو لینے کے لیے گیا، لیکن نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھ کر شرما گیا۔
Haidth Number: 5022
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۲۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۱۵۳، ۴۲۱۴، ۵۵۰۸، ومسلم: ۱۷۷۲(انظر: ۲۰۵۵۵)

Wazahat

Not Available