Blog
Books
Search Hadith

غنیمت کے خُمُس کا اللہ اور اس کے رسول کے لیے فرض ہونے اور اس کی تقسیم کا بیان

۔ (۵۰۲۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَاَیْتُ الْمَغَانِمَ تُجْزَئُ خَمْسَۃَ اَجْزَائٍ ثُمَّ یُسْھَمُ عَلَیْھَا، فَمَا کَانَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَھُوَ لَہٗ یَتَخَیَّرُ۔ (مسند أحمد: ۵۳۹۷)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ غنیمتوں کے پانچ حصے بنائے جاتے تھے، پھر ان کے حصے بنائے جاتے تھے، جو حصہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا ہوتا تھا، اس کے لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خود منتخب کرتے تھے، (یعنی جس کو چاہتے دیتے اور جس کو چاہتے نہ دیتے)۔
Haidth Number: 5029
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، أخرجہ ابوداود: ۲۹۹۲، ۲۹۹۳ (انظر: ۵۳۹۷)

Wazahat

Not Available