Blog
Books
Search Hadith

غنیمت کے پانچ حصوں میں چار حصوں کی تقسیم، گھوڑ سوار اور پیادہ کا حق اور خاتون اور غلام وغیرہ کو معمولی مقدار میںعطیہ دینا

۔ (۵۰۴۳)۔ وَعَنْ اِمْرَأَۃٍ مِنْ بَنِیْ غِفَارٍ قَالَتْ: لَمَّا فَتَحَ رَسُوْلُ اللّٰہِ خَیْبَرَ رَضَّخَ لَنَا مِنَ الْفَیْئِ، اَلْحَدِیْثَ۔ (مسند أحمد: ۲۷۶۷۷)

۔ بنوغفار کی ایک خاتون سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر فتح کیا تو ہمیں بھی مالِ غنیمت میں سے تھوڑی مقدار میں عطیے دیئے۔
Haidth Number: 5043
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۴۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ امیۃ بنت ابی الصلت ، ثم انہ قد اختلف فیہ علی سلیمان، أخرجہ ابوداود: ۳۱۳ (انظر: ۲۷۱۳۶)

Wazahat

Not Available