Blog
Books
Search Hadith

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے یا پیٹھ کرنے سے منع کرنے کا بیان

۔ (۵۰۷)۔عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِیْ مَعْقِلِ الْأَسْدِیِّؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہَی أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَتَیْنِ بِبَوْلٍ أَوْ غَائِطٍ۔ (مسند أحمد: ۱۷۹۹۲)

سیدنا معقل بن ابو معقل اسدیؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اس سے منع فرمایا کہ ہم پیشاب یا پائخانہ کرتے وقت دو قبلوں کی طرف منہ کریں۔
Haidth Number: 507
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی زید مولی بنی ثعلبۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰، وابن ماجہ: ۳۱۹ (انظر: ۱۷۸۳۸)

Wazahat

فوائد:…دوسرے قبلہ سے مراد بیت المقدس ہے، جو کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا قبلۂ اول تھا۔