Blog
Books
Search Hadith

خیانت کے حرام ہونے اور اس میں سختی کا بیان، نیز خائن کا سامانِ سفر جلانے اور لوٹ مار کا بیان

۔ (۵۰۷۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، وَکَانَ عَلٰی رَحْلِ، وَقَالَ مَرَّۃً: عَلٰی ثَقَلِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجُلٌ یُقَالُ لَہُ: کِرْکِرَۃُ فَمَاتَ، فَقَالَ: ہُوَ فِی النَّارِ، فَنَظَرُوْا فَإِذَا عَلَیْہِ عَبَائَ ۃٌ، قَدْ غَلَّہَا وَقَالَ مَرَّۃً: أَوْ کِسَائٌ قَدْ غَلَّہُ۔ (مسند أحمد: ۶۴۹۳)

۔ سیدناعبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ کرکرہ نامی ایک آدمی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامانِ سفر یا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اہل و عیال اور ساز و سامان پر مقرر تھا، جب وہ فوت ہوا تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: وہ آگ میں ہے۔ جب صحابہ نے اس کا جائزہ لیا تو اس پر ایسا چوغہ پایا، جو اس نے خیانت کیا تھا۔ ایک روایت میں چادر کے الفاظ ہیں۔
Haidth Number: 5077
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۷۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۷۴(انظر: ۶۴۹۳)

Wazahat

Not Available