Blog
Books
Search Hadith

ایک مشرک کے فدیے میں دو مسلمان لینے کا بیان ان قیدیوں کا بیان جنھوں نے اپنے فدیے میں انصاریوں کے بچوں کو کتابت کی تعلیم دی

۔ (۵۰۹۳)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَدٰی رَجُلَیْنِ مِنْ الْمُسْلِمِینَ بِرَجُلٍ مِنْ الْمُشْرِکِینَ مِنْ بَنِی عُقَیْلٍ۔ (مسند أحمد: ۲۰۱۲۰)

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بنو عقیل کے ایک مشرک کے فدیے میں دو مسلمان لیے تھے۔
Haidth Number: 5093
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۹۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۲۷۱۴(انظر: ۱۹۸۷۹)

Wazahat

Not Available