Blog
Books
Search Hadith

ایک مشرک کے فدیے میں دو مسلمان لینے کا بیان ان قیدیوں کا بیان جنھوں نے اپنے فدیے میں انصاریوں کے بچوں کو کتابت کی تعلیم دی

۔ (۵۰۹۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أُصِیبَ یَوْمَ الْخَنْدَقِ رَجُلٌ مِنْ الْمُشْرِکِینَ، وَطَلَبُوا إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یُجِنُّوہُ، فَقَالَ: ((لَا وَلَا کَرَامَۃَ لَکُمْ۔)) قَالُوْا: فَإِنَّا نَجْعَلُ لَکَ عَلٰی ذٰلِکَ جُعْلًا، قَالَ: ((وَذٰلِکَ أَخْبَثُ وَأَخْبَثُ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۱۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ غزوۂ خندق کے موقع پر ایک مشرک قتل ہو گیا، اُن لوگوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اس آدمی کو دفنانا چاہتے ہیں، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، تمہارے لیے کوئی کرامت اور عزت نہیں ہے۔ انھوں نے کہا: ہم اس کے عوض آپ کو کچھ دے دیتے ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ تو بہت خبیث چیز ہو گی، بلکہ سب سے زیادہ خبیث ہو گی۔
Haidth Number: 5096
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۰۹۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن ابی لیلی سییء الحفظ،وانظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available