Blog
Books
Search Hadith

ان امور سے ممانعت کابیان: احتلام ہونے یا زیر ناف بالوں کے اگنے سے پہلے قیدی کو قتل کرنا، دوسرے کے قیدی کو قتل کرنا، قیدیوں میں والدہ اور اس کی اولاد میں تفریق ڈالنا، حاملہ قیدی خواتین سے جماع کرنا اور قیدی کو باندھ کر مارنا

۔ (۵۱۰۲)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَتَعَاطٰی اَحَدُکُمْ اَسِیْرَ اَخِیْہِ فَیَقْتُلَہٗ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۶۴)

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے بھائی کے قیدی کے درپے نہ ہو کہ وہ اس کو قتل کر دے۔
Haidth Number: 5102
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۰۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف بقیۃ بن الولید، واسحاق بن ثعلبۃ، ثم ھو منقطع، فمکحول الشامی لم یسمع من سمرۃ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۰۹۹(انظر: ۲۰۲۰۱ )

Wazahat

Not Available