Blog
Books
Search Hadith

اس قیدی کا بیان جو قید سے پہلے قبولیت ِ اسلام کا دعوی کر دے، نیز اسلام قبول کرنے والے قیدی کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۱۱۲)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اسْتَضْحَکَ رَسُوْلُ اللّٰہِ یَوْمًا فَقِیْلَ لَہٗ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا یُضْحِکُکَ؟ قَالَ: ((قَوْمٌ یُسَاقُوْنَ اِلَی الْجَنَّۃِ مُقَرَّنِیْنَ فِی السَّلَاسِلِ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۵۵۶)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہنس پڑے، کسی نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کہا: اے اللہ کے رسول! کس چیز نے آپ کو ہنسا دیا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کچھ لوگوں کو اس حال میں جنت کی طرف لایا جا رہا ہے کہ وہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔
Haidth Number: 5112
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۱۲) صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۸۰۸۷، وابوداود فی القدر (انظر: ۲۲۲۰۳)

Wazahat

Not Available