Blog
Books
Search Hadith

امان کی وجہ سے خون کی حرمت کا ثابت ہو جانا اور ایک آدمی کی امان کا معتبر ہونا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت

۔ (۵۱۳۴)۔ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ، قَالَ: أَجَارَ رَجُلٌ مِنْ الْمُسْلِمِینَ رَجُلًا، وَعَلَی الْجَیْشِ أَبُو عُبَیْدَۃَ بْنُ الْجَرَّاحِ، فَقَالَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِیدِ وَعَمْرُو بْنُ الْعَاصِ: لَا نُجِیرُہُ، وَقَالَ أَبُو عُبَیْدَۃَ: نُجِیرُہُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((یُجِیرُ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ اَحَدُھُمْ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۹۵)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک مسلمان آدمی نے کسی شخص کو پناہ دے دی، اس لشکر کے امیر سیدنا ابو عبیدہ بن جراح ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ تھے، سیدنا خالد بن ولید اور سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے کہا: ہم اس کو پناہ نہیں دیں گے، لیکن سیدنا ابو عبیدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: ہم اس کو پناہ دیں گے، کیونکہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: کوئی ایک مسلمان تمام مسلمانوں پر پناہ دے سکتا ہے۔
Haidth Number: 5134
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۳۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۱۷۲۷، وابویعلی: ۸۷۶، ۸۷۷ (انظر: ۱۶۹۵)

Wazahat

Not Available