Blog
Books
Search Hadith

معاہدہ پورا کرنے اور امان والے آدمی سے دھوکہ نہ کرنے کا بیان

۔ (۵۱۴۱)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاھَدَۃً بِغَیْرِ حِلِّھَا، حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ اَن یَّجِدَ رِیْحَھَا۔)) (مسند أحمد: ۲۰۶۶۸)

۔ سیدنا ابو بکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے بغیر کسی حق کے ذمی کو قتل کر دیا، اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو اس طرح حرام کر دے گا کہ وہ اس کی خوشبو بھی نہیں پا سکے گا۔
Haidth Number: 5141
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۴۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۷۶۰، والنسائی: ۸/ ۲۵ (انظر: ۲۰۳۹۷)

Wazahat

Not Available