Blog
Books
Search Hadith

عمارتوںمیں اس چیز کے جواز کا بیان

۔ (۵۱۶)۔ عَنْ أَبِیْ قَتَادَۃَؓ، أَنَّہُ رَأَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَبُوْلُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ، قَالَ أَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ: قَالَ أَبِیْ: ثَنَا اِسْحٰقُ یَعْنِی الطَّبَّاعَ مِثْلَہُ، قَالَ: أَخْبَرَنِیْ أَبُوْ قَتَادَۃَ۔ (مسند أحمد: ۲۲۹۲۸)

سیدنا ابو قتادہ ؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرتے ہوئے دیکھا۔
Haidth Number: 516
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۶) تخریج: اسنادہ ضعیف من اجل ابن لھیعۃ، وصح من غیر ھذا الطریق عن جابر بن عبد اللّٰہؓ من حدیثہ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۰(انظر: ۲۲۵۶۰)

Wazahat

Not Available