Blog
Books
Search Hadith

کافروں کے ساتھ جائز شرطوں اور مصالحت کی مدت وغیرہ کا بیان

۔ (۵۱۵۳)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْفٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: لَمَّا خَرَجَ الْمَجُوْسِیُّ مِنْ عِنْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ سَأَلْتُہٗ، فَأَخْبَرَنِیْ اَنَّ النَّبِیَّ خَیَّرَہٗ بَیْنَ الْجِزْیَۃِ وَالْقَتْلِ، فَاخْتَارَ الْجِزْیَۃَ۔ (مسند أحمد: ۱۶۷۲)

۔ سیدنا عبد الرحمن بن عوف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں؛ جب مجوسی، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سے نکلا تو میں نے اس سے سوال کیا، اس نے مجھے بتلایا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو جزیہ اور قتل میں اختیار دیا اور اس نے جزیہ قبول کر لیا۔
Haidth Number: 5153
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۱۵۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، سعید بن عبد العزیز الدمشقی اختلط بأخرۃ، وسلیمان بن موسی الاشدق لم یدرک عبد الرحمن بن عوف (انظر: ۱۶۷۲)

Wazahat

Not Available